قومی ٹیم ڈیوس کپ ٹینس ٹائی کے فائنل کوالیفائنگ راﺅنڈ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

قومی ٹیم ڈیوس کپ ٹینس ٹائی کے فائنل کوالیفائنگ راﺅنڈ میں شکست کے بعد وطن ...

  

 اسلام آباد (اے پی پی) قومی جونیئر ٹینس ٹیم ڈیوس کپ ٹائی کے فائنل کوالیفائنگ راﺅنڈ میں شکست کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق ٹائی کے فائنل کوالیفائنگ راﺅنڈ میں قومی جونیئر کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور ایونٹ میں صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی جبکہ باقی تمام میچوں میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا حکام کے مطابق قومی جونیئر کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔   

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -