آئی پی ایل سات راجستھان نے کولکتہ 10رنز سے شکست دیدی

آئی پی ایل سات راجستھان نے کولکتہ 10رنز سے شکست دیدی

  


آباد (سپورٹس ڈیسک )آئی پی ایل میں راجستھان نے کولکتہ 10رنز سے شکست دے دی ۔احمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں کولکتہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر راجستھان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ راجستھان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر 170رنز بنائے کے کے نائیر 44رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے سیمسن نے 37اور واٹسن نے 31رنز بنائے ۔جواب میں کولکتہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر صرف 160رنز بناسکی ۔کولکتہ کی طرف سے اتھاپا نے 65اور گوتھم گھمبیر نے 54رنز بنائے ۔شین واٹسن نے 3وکٹیں حاصل کیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -