ورلڈ انوویشن سمٹ فار ایجوکیشن کے زیر اہتمام لرنرز وائس پروگرام کی نامزدگی کیلئے درخواستوں کی طلبی

ورلڈ انوویشن سمٹ فار ایجوکیشن کے زیر اہتمام لرنرز وائس پروگرام کی نامزدگی ...

  

لاہور(پ ر) ورلڈ انوویشن سمٹ فارایجوکیشن نے اپنے لرنرز وائس پروگرام کیلئے دنیا بھر سے ( 18تا25سال ک عمر کے) ہونہار اور ذہین طلبائ، و طالبات کی تلاش شرو ع کر دی ہے جو منفرد ماحول اور پس منظر سے تعلق رکھتے ہوں۔ WISEنئے لرنرز پروگرام کے لئے درخواستیں اور نامزدگیاں یکم جون تک وصول کرے گا تاکہ ان ہونہار طلباءکا شمار دنیا کے 100کے بہترین سٹوڈنٹس Learners Voiceکمیونٹی کے موجودہ گریجویٹس میں ہو سکے اس سال دنیا بھر سے 30اعلیٰ تعلیم کے حامل سٹوڈنٹس ترقی حاصل کرتے عالمی اقدام اک حصہ بنیں گے۔

1

مزید :

کامرس -