محمد ایوب پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کے قائمقام صدر مقرر
لاہور(پ ر) سیکرٹری کوآپرٹیوز پنجاب بابر حیات تارڑ نے ہیڈ سیم ڈویژن محمد ایوب کو پنجاب پراونشل کوآپرٹیو بینک لمیٹڈ کا قائم مقام صدر/چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا ہے جو ریگولر صدر/چیف ایگزیکٹوا ٓفیسر تعینات ہونے تک اس عہدہ پر کام ریں گے۔