تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

                           سنگا پور (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیتموں میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سنگا پور میں دوپہر کے ٹریڈ میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی جون کیلئے سپلائی سینٹ اضافے کے ساتھ 99.83ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی خام تیل کی جون کیلئے سپلائی 15سینٹ کی کمی کے ساتھ 108.44ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

(hma/jav/rmq 1145:1

مزید :

کامرس -