چین کا مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا عملے کے12افرادلاپتہ

چین کا مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا عملے کے12افرادلاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ(آن لائن) چین کا مال بردار بحری جہازڈوب گیا، حادثے میں جہاز میں سوارعملے کے 12 ارکان لاپتا ہوگئے ہیں ،حکام کے مطابق ہانگ کانگ کے قریب چین کا مال بردار بحری جہاز سمندر میں ایک دوسرے مال بردار جہاز سے ٹکرا کر ڈوب گیا ، حادثے میں بحری جہاز میں سوار عملے کے بارہ افراد لاپتا ہوگئے ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -