الف اعلان کے لاہور چیپٹر نے” سکول داخلہ مہم“ کا آغاز کر دیا

الف اعلان کے لاہور چیپٹر نے” سکول داخلہ مہم“ کا آغاز کر دیا

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)الف اعلان کے لاہور چیپٹر نے سکول داخلہ مہم کا آغاز کر دیا،اس داخلہ مہم کا مقصد والدین میں سکول کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور بچوں کو سکول میں داخل کرنا ہے،الف اعلان لاہور چیپٹر کی کو آرڈینیٹرقراة العین زیدی نے ”پاکستان“سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ الف اعلان ہر بچے کو سکول میں داخل کرا کے ہی دم لے گی،ہمارا مقصد صرف بچوں کو سکول میں داخل کرانا ہی نہیں بلکہ بچوں کو سکول میں بہترین ماحول فراہم کرنا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -