سکولوں اور امتحانی سنٹروں میں لوڈشیڈنگ، ادیب جاودانی آج پریس کانفرنس کرینگے

سکولوں اور امتحانی سنٹروں میں لوڈشیڈنگ، ادیب جاودانی آج پریس کانفرنس کرینگے

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) سکولوں اور امتحانی سنٹروں میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر ادیب جاودانی آج لاہور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ان کا کہنا ہے کہ سکولوں اور ایف اے/ ایف ایس سی کے جاری امتحانات میں شدید لوڈشیڈنگ سے طلبہ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جس کے لئے حکومت کوئی اقدامات نہیں کررہی ہے جبکہ حکومت پنجاب کو تعلیمی اداروں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -