جب تک پارٹی قیادت کا حکم ہوگا دھرنا دیا جائے گا، عنبرین حنیف

جب تک پارٹی قیادت کا حکم ہوگا دھرنا دیا جائے گا، عنبرین حنیف
جب تک پارٹی قیادت کا حکم ہوگا دھرنا دیا جائے گا، عنبرین حنیف
کیپشن: anbreen haneef

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف نشتر ٹاﺅن کی نائب صدر عنبرین حنیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے چونگی امرسدھو لاہور سے ایک قافلہ اسلام آباد روانہ ہوگا اور دھرنا دیاجائے گا جب تک پارٹی قیادت کا حکم ہوگا وہاں پڑاﺅ جاری رہے گا ان خیالات کااظہار انہوں نے پارٹی کارکن شعبہ خواتین کے ایک ہنگامی اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران کیا جس میں تحریک انصاف کی کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -