حافظ آباد ضمنی انتخابات کے لئے 2الیکشن ٹربیونل قائم

حافظ آباد ضمنی انتخابات کے لئے 2الیکشن ٹربیونل قائم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے حافظ آباد ضمنی انتخابات کے لئے، 2الیکشن ٹربیونل قائم کردیئے ۔یہ ٹربیونل جسٹس خالد محمودخان اور جسٹس شجاعت علی خان پرمشتمل ہوں گے جو الیکشن ٹربیونل ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے ٹربیونل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔پی پی 107حافظ آبادمیں 29مئی کو ضمنی انتخاب ہورہاہے۔

ٹربیونل قائم

مزید :

علاقائی -