جنر ل ہسپتال کے ا یمر جنسی آ پر یشن تھیٹر میں شا ر ٹ سر کٹ سے آگ بھڑک اٹھی
لا ہور (کرا ئم سیل )کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں جنر ل ہسپتال کے ا یمر جنسی آ پر یشن تھیٹر میں شا ر ٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگ گئی جس سے ہسپتا ل میں دا خل مر یضو ں کی دو ڑے لگ گئی ، ہسپتا ل انتظا میہ نے ریسکیو ں کو اطلا ع کی آ مد د ی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔ را ت گئے اس واقعے سے لا کھو ں کا نقصان ہوا ہے۔ہسپتال انتظامیہ نے تفتیش شروع کر دی ہے۔