مسلح افراد نے خاتون کواغوا کر لیا

مسلح افراد نے خاتون کواغوا کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کامونکے (نمائندہ پاکستان+نامہ نگار) گزشتہ روز فوزیہ بی بی زوجہ محمدنواز سکنہ کسو کی روڈ اپنے گھر میں موجود تھی کہ مسلح افرادامیرعلی ،نذیر احمد،امجد علی ،انصر بی بی زوجہ نذیر ،شکیلہ بی بی زوجہ امجد سکنان بھٹہ خشت چوہدری نواز نے گھر میں گھس کر فوزیہ بی بی کو ڈیڑھ تولہ طلائی کے ساتھ زبردستی اغواءکرکے لے گئے محمدنواز کی درخواست پر ایمن آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -