لوئر چناب نہر سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

لوئر چناب نہر سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہیڈ ساگر کے قریب لوئر چناب نہر سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد، ریسکیو1122نے لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ صدر پولیس کا کہنا ہے کہ نہر سے ملنے والی لاش ایک ہفتہ پرانی لگتی ہے تاہم اس کی شناخت کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -