ڈسکہ:خاتون سمیت دو افراد کی خود کشی

ڈسکہ:خاتون سمیت دو افراد کی خود کشی

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) محلہ اسلام پورہ کی رہائشی شادی شدہ (ع) زوجہ شاہد کا اکثر گھر والوں کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر(ع) نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جبکہ سمائل پور کے رہائشی نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں دونوں کوتشویشناک حالت کے باعث سول ہسپتال ڈسکہ داخل کروا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -