پنجاب حکومت کے تحفے میں دیئے گئے قیمتی ونایاب پرندے اہم شخصیت کے گھر منتقل

پنجاب حکومت کے تحفے میں دیئے گئے قیمتی ونایاب پرندے اہم شخصیت کے گھر منتقل

  


پشاور( خبر نگار خصوصی ) خیبر پختونخوا کی طرف سے پشاور میں چڑیا گھر کے قیام کا منصوبہ ختم کرکے درجنوں قیمتی ونایاب پرندے ایک اہم شخصیت کی ذاتی رہائش گاہ پر منتقل کردیئے گئے یہ قیمتی پرندے پنجاب حکومت نے پشاور میں مجوزہ چڑیا گھر کے قیام کے سلسلے میں صوبائی حکومت کو تحفے

کے طور پر دیئے تھے چڑیا گھر کیلئے صوبائی بجٹ میں فنڈ بھی مختص کی گئی تھی جسے منصوبہ کے خاتمے کے بعد اب دیگر مدوں میں استعمال کیا جارہا ہے

مزید :

صفحہ آخر -