محا فظ اہلکارو ں نے نو جو ا ن کو پیسے نہ د ینے پر تشد د کا نشا نہ بنا ڈا لا

محا فظ اہلکارو ں نے نو جو ا ن کو پیسے نہ د ینے پر تشد د کا نشا نہ بنا ڈا لا

  


لا ہو ر (کرا ئم سیل )سا ند ہ کے علاقہ میں پولیس کے محا فظ اہلکارو ں نے 15سا لہ نو جو ا ن کو پیسے نہ د ینے پر تشد د کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔تفصیل کے مطا بق شا بدر ہ کے علاقے قبر ستا ن رو ڈ پر 15سا لہ محن ر ضا گھر کا سو دا سلف خر ید نے کے لئے جا ر ہا تھا کہ دو مو ٹر سا ئیکل سو ا ر پو لیس اہلکاروں نے تلا شی کے بہا نے رو ک کر پیسے ما نگے جس پر محسن کی اہلکاروں سے تلخ کلا می ہوئی ۔ دو نو ں اہلکا رو ں نے لڑ کے کو تشد د کا نشا نہ بنایا ۔ اہل علاقہ نے 15پر کا ل کر کے اہلکا رو ں کو پکڑ لیا ، ایس ایچ او سا ند ہ حما د ا ختر مو قع پر پہنچے اورانہیں مو قع سے فرا ر کر وا د یا جس پر اہلا علاقہ نے پو لیس اہلکا رو ں کے خلا ف شد ید احتجا ج کیا ۔

مزید :

علاقائی -