سبزہ زار سرچ آپر یشن کے نام پر غنڈہ گردی ایس ایچ او کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سبزہ زار سرچ آپر یشن کے نام پر غنڈہ گردی ایس ایچ او کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  

لا ہو ر (کرا ئم سیل )سبزہ زار کے ا ہل علاقہ نے ملتا ن رو ڈپر ایس ایچ او ذلفقا ر بھٹہ کے خلا ف شد ید احتجا ج کیا ،مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او سر چ آ پر یشن کے نا م پر غنڈ ہ گر د ی کر تا ہے اور اس کے اہلکا ر بھتہ ما نگتے ہیں، جو شخص ان کو پیسے نہ دے اس کے خلا ف کا رروا ئی کی جا تی ہے ،مظا ہر ین نے سی سی پی او لا ہو ر چو ہدر ی شفیق گجر سے ا یس ایچ او کو معطل کر نے کی اپیل کی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ سبزہ زا ر کے مقا می تا جرو ں اور علاقہ مکینو ں نے گزشتہ رو ز پو لیس گر د ی کے خلا ف ا حتجا ج کیا اور ایس ایچ او سبزازارپر الزا م عا ئد کیا کہ سر چ آ پر یشن کے نا م پر عوا م کو تنگ کرتا ہے جبکہ علاقہ میں چو ر ی ڈ کیتی سمیت د یگر وا ر دا تیں عام ہیں جس پر ایس ایچ او کی کو ئی تو جہ نہیں ہے ، مظا ہر ین نے مز ید کہا کہ را ت کو جو د کا ندا ر 8بجے دکا ن بند نہیں کر تا اس کو اہلکا ر اٹھا کر لے جا تے ہیں جو د کا ندا ر ما ہا نہ د یتا ہے اس کو کچھ نہیں کہا جا تا۔مظا ہر ین نے پلے کا ر ڈ اٹھا کر ملتا ن رو ڈ بلا ک کردی جس کی وجہ سے ٹر یفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ، مظا ہر ے میں پی ٹی آئی کے ر ا ہنما ؤ ں نے بھی شر کت کی ۔

مزید :

علاقائی -