وزیراعلیٰ شہباز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو مبارکباد

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو مبارکباد

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو باکسنگ کے مقابلے میں شاندار فتح پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ عامر خان نے باکسنگ کے رنگ میں پیشہ ورانہ مہارت کا زبردست مظاہرہ کیا۔ میرے سمیت پوری قوم دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ عامر خان کو آئندہ بھی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔

مزید :

صفحہ اول -