اسسٹنٹ کمشنرز،ایڈمنسٹریٹرز اور ٹی ایم اوز کی گرانفروشوں کے خلافکارروائی
لاہور(جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈمنسٹریٹرز اور ٹی ایم اوز نے شہر کے مختلف علاقوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور سرکاری نرخ ناموں کا جائزہ لینے کے لیے چھاپے مارے اے سی (رائے ونڈ)علی شہزاد نے08 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر1دکاندار کو1ہزار روپے جر مانہ عائد کیا اے سی (ما ڈل ٹا ؤن) طارق منظور چا نڈیو نے10 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیااے سی (شا لیمار ٹا ؤن) عاصم سلیم نے08 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیاٹی ایم او (سمن آباد ٹا ؤن)امتیاز احمد اعوان نے15 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر2دکانداروں کو1ہزار5سو روپے جر مانہ عائد کیا ٹی ایم او (گلبرگ ٹا ؤن)فیصل شہزاد نے20 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر1دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کروا کر گرفتار کروا دیاٹی ایم او (اقبال ٹا ؤن)سید علی حسن نے12 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر3دکانداروں کو1ہزار5سو روپے جر مانہ عائد کیاٹی ایم او (نشتر ٹا ؤن)علی عباس بخاری نے15 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر2دکانداروں کو2ہزار روپے جر مانہ عائد کیا ۔ٹی ایم او (عزیز بھٹی ٹا ؤن)حارث جلیل نے07 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر2دکانداروں کو2ہزار روپے جر مانہ عائد کیا ۔