ڈی سی او نے دفتر کے باہر کھلی کچہری لگائی

ڈی سی او نے دفتر کے باہر کھلی کچہری لگائی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈےنےشن آفےسر لاہور ڈاکٹر احمد جاوےد قاضی نے عوام الناس کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اپنے آفس کے باہر کھلی کچہری لگائی اور عوام الناس کے مسائل سنے انہوں نے متعلقہ افسران کو فوری طور پر عوامی مسائل حل کر کے رپورٹ پےش کرنے کی ہداےت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -