آج کباڑ خانوں کی صفائی کا دن منایا جائیگا

آج کباڑ خانوں کی صفائی کا دن منایا جائیگا

  


لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ آج 6مئی انسداد ڈینگی مہم کے تحت لا ہور کے تمام ٹا ؤنز میں کبا ڑخانوں کی صفائی ستھرائی کے دن کے طور پر منا رہی ہے کل تمام ٹاؤنز کی انتظامیہ اپنے علا قہ میں مو جود کباڑخانوں میں ڈینگی سرویلنس کرے گیجبکہ محکمہ ایجوکیشن لا ہور انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے شعور بیدار کر نے کے لیے تمام سرکا ری سکولوں میں ڈینگی مضمون نویسی کے مقابلہ جات کر وا رہی ہے۔سکولوں کے بچے ڈینگی پر مضمون نویسی کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -