ڈی سی او کے امتحانی مراکز پر چھاپے

ڈی سی او کے امتحانی مراکز پر چھاپے

  


لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور ڈا کٹر احمد جا وید قاضی نے ایف ایس سی اور ایف اے کے امتحانی سنٹروں میں اچا نک چھا پے مارے ڈی سی او نے چونا منڈی گرلز کا لج،آؤٹ فال روڈ گرلز سکول اور را وی روڈ پر مو جو د گرلز ہائی سکول میں امتحانی مراکز میں کیے گئے انتظامات کو چیک کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -