’’پاکستان‘‘نشاندہی کرے ،غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی،ڈسٹرکٹ کلکٹر

’’پاکستان‘‘نشاندہی کرے ،غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی،ڈسٹرکٹ ...

  

لاہور/اپنے نمائندے سے ڈسٹرکٹ کلکٹر لاہور احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ دورہ پروگرام انتقالات میں قانونی طور پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا روزنامہ پاکستان کسی بھی قانون گوئی میں تاخیر ہونے والے دورہ پروگرام کی نشاندہی کرے فوری جواب طلبی کی جائے گی اور محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی شہریوں کو ہر ممکن ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے غفلت میں مرتکب پائے جانے والے افسران کی سرزنش کریں گے اور اس حوالے سے آئندہ چند روز میں سخت اقدامات کئے جائیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -