جناح ہسپتال سے بچہ اغوا

جناح ہسپتال سے بچہ اغوا
جناح ہسپتال سے بچہ اغوا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہسپتال سے خاتون نے چار ماہ کا بچہ اغواکرلیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق چار ماہ کے بچے کو والدین چیک اپ کے لیے لائے تھے اور اغواکار خاتون نے خود کو ہسپتال کی ملازمہ ظاہر کرکے بچے کو لیا اور غائب ہوگئی ۔ والدین نے پولیس سے رجوع کرلیا ہے اور پولیس نے پوچھ گچھ شروع کردی ہے ۔

مزید :

لاہور -