بجٹ تاخیر کا شکار، تنخواہوں میں اضافے کاامکان

بجٹ تاخیر کا شکار، تنخواہوں میں اضافے کاامکان
بجٹ تاخیر کا شکار، تنخواہوں میں اضافے کاامکان
کیپشن: Budget

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ کی تیاری میں وزارت خزانہ کو مشکلات کا سامناہے اور دوہفتے تاخیر کا امکان ہے تاہم تنخواہوں اور پنشن میں پانچ سے 10فیصداضافے کا امکان ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تاخیر سے وفاقی حکومت کا 2014-15ءکا بجٹ 30مئی کی بجائے 13جون کو پیش کیے جانے کاامکان ہے ۔بجٹ کا حکم 37کھرب 43ارب ہوسکتاہے ، تنخواہوں کے لیے 294ارب روپے اورترقیاتی کاموں کے لیے 520ارب روپے کا تخمینے کاامکان ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ پنشن اور تنخواہوں میں پانچ سے دس فیصد اضافے کاامکان ہے۔

مزید :

بزنس -