کراچی میں پولیس کی کارروائی ، مغوی بچی بازیاب ، اغواکارخاتون سمیت دوافرادگرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائی ، مغوی بچی بازیاب ، اغواکارخاتون سمیت ...
کراچی میں پولیس کی کارروائی ، مغوی بچی بازیاب ، اغواکارخاتون سمیت دوافرادگرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرٹلری میدان میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مغوی بچی بازیاب کرالی اور خاتون سمیت دوممکنہ اغواکاروں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں نے فیملی کو ہوٹل میں رہائش دلائی اور خاتون گذشتہ روز مقامی ہوٹل آئی اور چھ ماہ کی بچی کو اغواکرلیا۔ فیملی کے ساتھ میل جول کے انکشاف پر پولیس نے خاتون کے ہاں چھاپہ ماراجہاں سے بچی کو بازیاب کرالیاگیا۔ اغواکارخاتون اور مرد کرحراست میں لے لیاگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -