چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات، مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات، مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال
Ch Nisar
کیپشن: Nawaz Sharif

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور مذاکراتی عمل میں اب تک ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایوان وزیراعظم میں ہونیوالی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال ، امن وامان اور طالبان سے آئندہ مذاکراتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید :

قومی -