سرجانی ٹاﺅن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

سرجانی ٹاﺅن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی
سرجانی ٹاﺅن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی
کیپشن: Karachi City Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر دستی پھینک دیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجانی ٹاﺅن کے علاقے خواجہ اجمیر نگری پولیس کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ بابا موڑ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی اور پولیس موبائل پر دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔

مزید :

کراچی -