نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ
نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ
کیپشن: Turbat Map

  

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم شرپسندوں نے تمپ میں ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کر دیا، فورسز کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے تمپ میں ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کر دیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہو گئے۔

مزید :

تربت -