وزارت پانی و بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان دے : وزیر اعظم

وزارت پانی و بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان دے : وزیر اعظم
وزارت پانی و بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان دے : وزیر اعظم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ کل تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان پیش کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وزارت پانی و بجلی کا ہنگامی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پانی و بجلی کے حکا م نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر پانی وبجلی کے حکام کی سر زش کی ۔ وزیر اعظم نے وزارت کے حکام کو کہا کہ مجھے اعداو شمار نہیں رزلٹ چاہیے ۔ کل تک لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان دیا جائے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -