سعودیہ اور ایران سے متوازن تعلقات چاہتے ہیں : سرتاج عزیز

سعودیہ اور ایران سے متوازن تعلقات چاہتے ہیں : سرتاج عزیز
سعودیہ اور ایران سے متوازن تعلقات چاہتے ہیں : سرتاج عزیز

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ تعلقات میں تواز ن چاہتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دوسرے ملکوں کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ،سعودی عرب اور ایران کے ساتھ تعلقات میں توازن چاہتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -