میرانشاہ : بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

میرانشاہ : بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق
میرانشاہ : بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

  

میرنشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے دو شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد میران شاہ بازار میں کار پاکنگ میں نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں ۔زخمی کو طبی امداد کے لیے میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

وزیرستان -