خواجہ سعد رفیق اور ان کے ساتھی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: شیریں مزاری

خواجہ سعد رفیق اور ان کے ساتھی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: شیریں مزاری
خواجہ سعد رفیق اور ان کے ساتھی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: شیریں مزاری
کیپشن: Shireen Mazari

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے ساتھی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، مسلم لیگ ن کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت اپنے حلقوں میں تحقیقات کیلئے تیار ہے، مینڈیٹ چرانے والوں کو عوام کے کٹہرے میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے ساتھی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، مسلم لیگ ن کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -