نیا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کر دیا جائے گا: پارلیمانی سیکرٹری خزانہ

نیا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کر دیا جائے گا: پارلیمانی سیکرٹری خزانہ
نیا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کر دیا جائے گا: پارلیمانی سیکرٹری خزانہ
کیپشن: budget

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ اور ماتحت محکمے بجٹ سازی میں دن رات مصروف ہیں، بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کر دیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بجٹ کا مجموعی حجم 37 کھرب روپے سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے جبکہ نئے بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملامین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے 300 ارب روپے اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کیلئے 160 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

بزنس -