صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی سے محکمہ سماجی بہبود کا قلمدان واپس لے لیا گیا

صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی سے محکمہ سماجی بہبود کا قلمدان واپس لے لیا گیا
صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی سے محکمہ سماجی بہبود کا قلمدان واپس لے لیا گیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی سے محکمہ سماجی بہبود کا قلمدان واپس لے لیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ضیا لنجار کو محکمہ سماجی بہبود کا قلمدان دے دیا گیاہے۔

مزید :

کراچی -