باغبانہ میں پک اپ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

باغبانہ میں پک اپ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
باغبانہ میں پک اپ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے باغبانہ میں پک اپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق باغبانہ میں نامعلوم افراد کی پک اپ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کرنے والے ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید : خاران