سنی اتحاد کونسل کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ مہم کا اعلان

سنی اتحاد کونسل کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ مہم کا اعلان
سنی اتحاد کونسل کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ مہم کا اعلان
کیپشن: sunni ithad council

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ مہم کا اعلان کر دیا ہے۔ سنی اتحادی کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دفاعی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 9 مئی کو جلوس نکالے جائیں گے۔

مزید :

کراچی -