بلوچستان میں بھی پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں بھی پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے
بلوچستان میں بھی پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے
کیپشن: polio

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں بھی پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے ہیں ، تفصیلات کے مطابق ضلع جعفر آباد کے علاقہ ڈیرہ الہ یار کے دو بچوں 3سالہ نظام الدین اور 6سالہ شبانہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو وائرس کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد 61ہو گئی ہے ۔ یاد رہے کہ بلوچستان میں دو سال سے پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا تھا تاہم اب ایک ساتھ دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔

مزید :

قومی -