صاف شفاف الیکشن سے جمہوریت بہتر ہو گی، دھاندلی کرنے والوں کو سزا ملنی چاہئے: عمران خان

صاف شفاف الیکشن سے جمہوریت بہتر ہو گی، دھاندلی کرنے والوں کو سزا ملنی چاہئے: ...
صاف شفاف الیکشن سے جمہوریت بہتر ہو گی، دھاندلی کرنے والوں کو سزا ملنی چاہئے: عمران خان
کیپشن: Imran Khan 2

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن سے جمہوریت بہتر ہو گی، دھاندلی میں ملوث افراد کو سزائیں ملنی چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ دھاندلی شدہ جمہوریت سے حالات بہتر نہیں ہوئے، چار حلقوں کی تصدیق کیلئے ایک سال تک انتظار کیا اور تمام قانونی راستے اختیار کئے، صاف اور شفاف الیکشن سے جمہوریت کمزور نہیں مضبوط ہوتی ہے۔

مزید :

قومی -