سخی حسن کے قریب ہائی روف پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

سخی حسن کے قریب ہائی روف پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
سخی حسن کے قریب ہائی روف پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
کیپشن: karachi_map

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے سخی حسن کے قریب ہائی روف گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی روف گاڑی بینک میں پیسے پہنچانے کیلئے استعمال کی جاتی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی افراد میں سے 2 کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔

مزید :

کراچی -