انسداد پولیو مہم کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے: ترجمان عالمی ادارہ صحت

انسداد پولیو مہم کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے: ترجمان عالمی ادارہ صحت
انسداد پولیو مہم کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے: ترجمان عالمی ادارہ صحت
کیپشن: World Health Organaisation

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولیو سے متاثرہ علاقوں میں ویکسین پہنچانے اور انسداد پولیو مہم کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیو سے متاثرہ ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کا مقصد پولیو کی بیرون ملک منتقلی روکنا ہے، ڈبلیو ایچ او کی معاونت سے پاکستانی حکومت پولیو ویکسین کا سرٹیفکیٹ تیار کرے گی اور پولیو مہم کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان اور نائیجیریا میں 3 پولیو کیس سامنے آئے ہیں۔

مزید :

لاہور -