طالبان کے دو گروپوں میں فائرنگ، 12 ہلاک

طالبان کے دو گروپوں میں فائرنگ، 12 ہلاک
طالبان کے دو گروپوں میں فائرنگ، 12 ہلاک
کیپشن: miran shah

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے گروپوں میں جاری لڑائی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور آج بھی دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ میرانشاہ میں طالبان کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 12 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

مزید :

وزیرستان -