قائم علی شاہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو صوبائی وزیر کا عہدہ دے دیا

قائم علی شاہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو صوبائی وزیر کا عہدہ دے دیا
قائم علی شاہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو صوبائی وزیر کا عہدہ دے دیا
کیپشن: Qaim Ali Shah

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو صوبائی وزیر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین سندھ ہائیر ایجوکیشن کے چیئرپرسن ہیں اور اب وزیراعلیٰ سندھ نے انہیں صوبائی وزیر کا عہدہ دے دیا ہے۔

مزید :

کراچی -