ایم کیو ایم نے طاہر القادری کے موقف کی تائید کردی ، فرسودہ نظام کی تبدیلی ہمارا منشور ہے :رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم نے طاہر القادری کے موقف کی تائید کردی ، فرسودہ نظام کی تبدیلی ...
ایم کیو ایم نے طاہر القادری کے موقف کی تائید کردی ، فرسودہ نظام کی تبدیلی ہمارا منشور ہے :رابطہ کمیٹی
کیپشن: mqm

  

کراچی: ایم کیو ایم نے ڈاکٹر طاہر القادری کے موقف کی تائید کردی ،رابطہ کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طاہر القادری کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں جبکہ ایم کیو ایم کا منشور بھی فرسودہ نظام کی تبدیلی ہے ، لہذا ایم کیو ایم طاہرالقادری کے موقف کی تائید کرتی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ 98فیصد غریب اور متوسط طبقے کو انصاف میسر ہو ۔رابطہ کمیٹی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم عوامی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اسی لئے کرپٹ اور افسردہ نظام کی تبدیلی اور جائیدارانہ نظام کے خاتمے کے لئے عملی طور پر جدوجہد کر رہی ہے ۔

مزید :

کراچی -