ایڈونچرفلم’’ جراسک ورلڈ‘‘ کے نئے ٹریلرنے تہلکہ مچادیا

ایڈونچرفلم’’ جراسک ورلڈ‘‘ کے نئے ٹریلرنے تہلکہ مچادیا

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور خوف سے بھرپور فلم ’’جراسک ورلڈ ‘‘کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی ۔ بڑے پردے پر تہلکہ مچے گا جب دیوہیکل ڈائنا سارز ایک بار پھر حملہ کرینگے۔ڈائناسارزسے بھرے جراسک پارک میں جنگ چھڑے گی ، جب انسانوں کا سامنا خطرناک ڈائناسارز سے ہوگا۔ ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور ایکشن سے بھرپور فلم جراسک ورلڈ کے نئے ٹریلر نے سنسنی پھیلادی۔جراسک ورلڈ ہالی ووڈ کی تہلکہ خیز اور خوف سے بھرپور فلم جراسک پارک سیریز کا چوتھا پارٹ ہے۔ فلم میں اسپیشل افیکٹس کے ساتھ ساتھ دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے۔

مزید : کلچر