جارج کلونی کو اہلیہ کی جانب سے قیمتی ’’پورشے‘‘کا تحفہ

جارج کلونی کو اہلیہ کی جانب سے قیمتی ’’پورشے‘‘کا تحفہ

لندن ( نیٹ نیوز) ہالی وڈ سٹار جارج کلونی کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر بیگم امل علم الدین کی جانب سے بیش قیمت ’’پورشے‘‘ گاڑی تحفہ میں ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق امل نے جارج کلونی کو ان کی سالگرہ پر 135000 پاؤنڈ مالیت کی کالی ’’پورشے 911‘‘ گاڑی دی ہے۔ 37 سالہ امل نے ذاتی طور پر ایسی گاڑی تحفہ دینے کیلئے تلاش کی جس کا پہلا ماڈل ابھی مارکیٹ میں نہ آیا ہوا ہو۔ جارج کلونی گاڑیوں کے شوقین ہیں اور ان کے پاس شیورلیٹ کووروٹ گاڑی بھی ہے۔

مزید : کلچر