ایل ڈی اے کا پانچ غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن،تعمیرات مسمار

ایل ڈی اے کا پانچ غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن،تعمیرات مسمار

لاہور(اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ اور میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز فیروز پورروڈ پر واقع پانچ غیر قانونی رہائشی سکیموں الحرم گارڈن‘سلیم گارڈن‘مدنی گارڈن‘مدنی گارڈن ( تو سیعی ) او ر نیو کشمیر پارک میں آپریشن کر کے غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ سڑکیں ‘چار دیواریاں‘مرکزی گیٹ‘سائٹ آفس ‘ بنیادیں ‘نو تعمیر شدہ تین دکانیں اور پانچ مکانات مسمار کر دیئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1