الطاف حسین حالی اور شبلی نعمانی کے یوم وفات کی مناسبت سے سیمینار

الطاف حسین حالی اور شبلی نعمانی کے یوم وفات کی مناسبت سے سیمینار

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبہ اردو کے زیر اہتمام اردو کے دو ممتا ز ادیبوں مولانہ الطاف حسین حالی اور مولانہ شبلی نعمانی کے صد سالہ یوم وفات کی مناسبت سے ایک روزہ قومی سیمینارکا آغاز بروز بدھ (آج)صبح10بجے شیرانی ہال (اولڈ کیمپس) میں ہوگا۔افتتاحی نشست کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے جبکہ معروف دانشور انتظار حسین مہمانِ خصوصی کے فراٗئض انجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4