دوبارہ پولنگ کا حکم حق اور انصافکی فتح ہے،محمد جمیل

دوبارہ پولنگ کا حکم حق اور انصافکی فتح ہے،محمد جمیل

لاہور(پ ر) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدرمحمد جمیل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کے انتخابی حلقہ میں دوبارہ پولنگ کے حکم سے نہ صرف مسلم لیگ(ن) کو ملنے والے جعلی مینڈیٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا بلکہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے دعووں کی قلعی بھی کھل گئی ہے

وفاقی وزیرجوڈیشل کمیشن کودھمکیاں دینے کی بجائے اخلاقی طور پر اپنے عہدہ سے مستعفی ہوجائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا حلقہ این اے125،اورپی پی 155میں دھاندلی ثابت ہونے پر دوبارہ الیکشن کاحکم حق اور انصاف کی فتح ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1