مسلم لیگ(ن) نے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیابی حاصل کی، راشد سندھو

مسلم لیگ(ن) نے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیابی حاصل کی، راشد سندھو

لاہور(پ ر) لاہور بورڈ وارڈ نمبر8کے نومنتخب کونسلر راشد سندھو نے کہا کہ اپنے علاقے کے لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے ووٹ دے کر منتخب کر کے خدمت کا موقع دیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے اپنے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیابی حاصل کی ہے۔ جنہوں نے مجھے عزت دی ہے یہ ان کا احسان ہے اور میں اس کا بدلہ ان کی خدمت سے پورا کروں گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4